طلبا پر ظلم ڈھانے والوں پر کارروائی کا اے ایم یو طلبا یونین کے سابق عہدیداروں کا مطالبہ

نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جے این یو کے طلبا پر ظلم ڈھانے والے پولیس اہلکار اور اے بی وی پی کے غنڈوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مسلم یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق عہدیداران نے ان یونیورسٹیوں میں ظلم اور بربریت کے لئے حکومت اور پولیس کو … Read more

شہریت قانون کے خلاف اب مندر کی دیواروں پر بھی لکھے گئے نعرے

شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف الگ الگ انداز میں مظاہرے پورے ملک میں جاری ہیں۔ کہیں پوسٹر و بینر کے ساتھ مظاہرے ہو رہے ہیں تو کہیں سڑکوں پر پینٹنگ کے ذریعہ احتجاج درج کیا جا رہا ہے، کہیں روزہ و افطار کا اہتمام کیا جا رہا ہے تو … Read more

دہشت گرد دیویندر کو کون خاموش کرنا چاہتا ہے؟ راہل گاندھی کا سوال

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے دہشت گردوں سے ساز باز کے الزام میں جموں و کشمیر پولیس سے معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کے معاملے کی جانچ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو سونپے جانے پر اعتراض کیا ہے۔ راہل گاندھی نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ … Read more

کیا احتجاج کر رہے بچوں کو انتہا پسندی کے نام پر کیمپوں میں بھیجا جائے گا؟

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نےحال ہی میں ایک پینل ڈسکشن ’رائسینا ڈائلاگ 2020‘ میں بولتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں ایسے کیمپ چل رہے ہیں جہاں انتہا پسندی کے شکار لوگوں کو سدھارنے کے لئے بھیجا جاتا ہے اور جو بچے پوری طرح انتہا پسند ہو گئے ہیں … Read more

نربھیا معاملہ: قصوروار مکیش کی رحم کی عرضی خارج، متاثرہ کی ماں کے آنسو چھلکے

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے نربھیا معاملے کے ایک قصوروار مکیش سنگھ کی جانب سے دائر کی گئی رحم کی عرضی جمعہ کے روز خارج کردی اس سے قبل وزارت داخلہ نے رحم کی عرضی کو خارج کرنے سے متعلق سفارش صدر کو بھیجی تھی۔ ذرائع کے مطابق، اس سے قبل … Read more

کیرالہ ٹورزم کے ذریعہ ’بیف‘ پر کیے گئے ٹوئٹ سے وی ایچ پی چراغ پا

ترووننتپورم: وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی)نے کیرالہ ٹورزم کے اس اشتہار پر سخت ردعمل کا اظہار کیاہے جس میں گائے کے گوشت اور ’بیف‘ سے بنے کھانوں کا ’ٹوئٹ‘ کے ذریعہ خصوصی طورپر ذکر کیاگیاہے۔ وی ایچ پی نے اس پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیرالہ حکومت کا یہ’بیف ٹوئٹ‘ گائے … Read more

اقوام متحدہ نے بھی معاشی محاذ پر مودی حکومت کو دیا جھٹکا، عالمی شرح ترقی زوال پذیر

ملک میں گھٹتی طلب اور بڑھتی مہنگائی کے درمیان اقوام متحدہ نے معاشی محاذ پر مودی حکومت کو زبردست جھٹکا دیا ہے۔ اس نے ہندوستان کی جی ڈی پی شرح کے اندازے کو گھٹا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی معاشی شرح ترقی رواں مالی سال میں 5.7 فیصد تک رہ … Read more

شہریت قانون پر مسلمانوں کو ’سمجھانے‘ کی آر ایس ایس کی کوشش ناکام، تقریب میں ہوا ہنگامہ

شہریت ترمیمی قانون کو مفید بتانے کے لیے بی جے پی اور آر ایس ایس تنظیموں نے لوگوں سے ملاقات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آر ایس ایس نے عیسائی طبقہ کو سمجھانے کی کوششیں کر چکی ہے اور اب وہ مسلم طبقہ کے ساتھ بات چیت کر کے ان کی … Read more

کشمیر کا بیرونی ممالک سے زمینی و فضائی رابطہ متاثر، فضائی سفر کا کرایہ آسمان پر

سری نگر: خراب موسمی حالات کی وجہ سے وادی کشمیر کا بیرون دنیا سے زمینی و فضائی رابطہ متاثر رہنے کے بیچ فضائی سفر کے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ ہونے سے فضائی سفر اب عام لوگوں کے بس کی بات نہیں رہی ہے۔ سری نگر سے ملک کے مختلف شہروں بالخصوص قومی راجدھانی نئی … Read more

میں ربراسٹامپ نہیں ہوں :عارف محمدخان

لوکل سیلف گورنمنٹس (ایل ایس جی ) میں حلقوں کی تعدادبڑھانے کے کیرالہ حکومت کے آرڈیننس پر دستخط کرنے سے منع کرنے کے بعد کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے جمعرات کو کہاکہ وہ کوئی ربر اسٹامپ نہیں ہیں اور ایسے معاملوں میں اپنی عقل کا استعمال کریں گے ۔ عارف محمد خان جن … Read more

دہاڑی مزدور کو انکم ٹیکس نے بھیجا ایک کروڑ کا نوٹس

ممبئی کے تھانے علاقہ کی جھگی بستی میں رہنے والے بابو صاحب اہیر ایک دہاڑی مزدور ہیں اور وہ تین سو روپے یومیہ کی دہاڑی پر مزدوری کرتے ہیں۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اس غریب کو 1.05 کروڑ روپے کا نوٹس بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوٹ بندی کے دوران اہیر کے کھاتے میں 58 … Read more

یوپی پولیس کی فرقہ پرستی کی انتہا، ٹوپی دیکھ کر گرفتاری، داڑھی نوچی، تھوک چٹوایا!

اسد رضوی اترپردیش میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کے رویہ سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاستی پولیس مکمل طور پر ’فرقہ پرست‘ ہو چکی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ احتجاج کے دوران گرفتار افراد کو پولیس ’پاکستانی‘ اور ’شہری نکسل‘ (اربن نکسل) کہہ کر … Read more

کشمیر میں بھاری برف باری، معمولات زندگی پانچویں روز بھی متاثر

سری نگر: وادی کشمیر میں 12 جنوری کی علی الصبح سے جاری برف باری کے سلسلے نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو ایک بار پھر شدت اختیار کرلی جس دوران تمام بالائی و میدانی علاقوں میں بھاری برف باری ہوئی۔ تاہم وادی کے میدانی علاقوں میں جمعرات کو دن کے وقت موسم خشک … Read more

ڈاکٹر کے پاس نہیں تھے بیٹوں کی فیس دینے کے لیے پیسے، چھاپنے شروع کر دیئے نقلی نوٹ

اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرہ دون میں پولس نے جعلی نوٹ چھاپنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ گروہ کا سرغنہ آیورویدک ڈاکٹر ہے۔ پولس کی چھاپہ ماری میں ملزم کے پاس سے 11 ہزار روپے کے جعلی ہندوستانی نوٹ برآمد کیے گئے ہیں۔ جعلی نوٹ چھاپنے کے پیچھے گرفتار ملزم ڈاکٹر کی ’مجبوری‘ … Read more

جامعہ-جے این یو طلباء کے سامنے میری تکلیف کچھ بھی نہیں، شاہین باغ دھرنے سے صدف جعفر کا بیان

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف آج ملک کے کچھ حصوں سمیت شاہین باغ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، خوریجی اور جعفرآباد میں بھی سخت سردی اور بارش ہونے کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری رہا اور اس کا دائرہ بڑھ کے ملک کے کو نے کونے میں … Read more

دیوبند: علماء کے گھروں کی خواتین سی اے اے کے خلاف سڑکوں پر، آئین کی حفاظت کا عزم

دیوبند: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے درمیان دار العلوم کے شہر دیوبند کی سرزمین پر بھی خواتین نے محاذ سنبھالا اور ہزاروں کی تعداد میں برقع نشینوں نے حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ دیوبند میں یہ مظاہرہ منگل کے روز کیا … Read more

پی ایم سی گھوٹالہ معاملہ: بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ پر سپریم کورٹ کی روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹو ( پی ایم سی) بینک گھوٹالہ معاملہ میں بمبئی ہائی کورٹ کے حکم پر جمعرات کو روک لگا دی۔ ہائی کورٹ نے پی ایم سی بینک اسکنڈل میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کئے گئے ایچ ڈی آئی ایل پرموٹرز راکیش ودھاون اور سارنگ ودھاون … Read more

پانچ سو روپے ہوں یا 15 لاکھ، ہمیں پیسوں میں دلچسپی نہیں: شاہین باغ مظاہرین

نئی دہلی: بی جے پی کی جانب سے ویڈیو جاری کر کے شاہین باغ مظاہرے میں شامل خواتین پر پیسے لے کر دھرنے میں جانے کے الزامات کے درمیان شاہین باغ کی خواتین نے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ فرضی ویڈیو جاری کر کے انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور … Read more

دہلی: جامع مسجد بھی بنا شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا مرکز، روزانہ ہو رہا ’خاموش مظاہرہ‘

دہلی کی جامع مسجد اپنی ایک روشن تاریخ رکھتی ہے اور شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں ہو رہے مظاہروں کے دوران بھی اس کی اہمیت ظاہر ہو رہی ہے۔ جامع مسجد کے اطراف اور اس کی سیڑھیوں پر روزانہ ہزاروں لوگ پہنچ کر شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر … Read more

خلیج میں قیام امن کے لئے ہندوستان قائدانہ کردار ادا کرے، ایران کی اپیل

نئی دہلی: مغربی ایشیا میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جمعرات کو یہاں وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنكر سے ملاقات کی اور علاقائی امن و استحکام کے لئے ہندوستان سے قائدانہ کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ رائے سینا ڈائیلاگ میں … Read more

عام بجٹ کو ملتوی نہیں کیا جانا چاہیے: کیجریوال

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے پیش نظر مرکزی حکومت کہیں اس مرتبہ عام بجٹ کو ملتوی نہ کر دے۔ کیجریوال نے جمعرات کو میڈیا سے بات … Read more

اڈیشہ: پٹری سے اتری لوک مانیہ تلک ایکسپریس، 40 مسافر زخمی، کئی کی حالت تشویش ناک

بھونیشور: اڈیشہ کے ضلع کٹک میں جمعرات کی صبح سلاگاؤں کے نزدیک لوک مانیہ تلک ایکسپریس کو پیچھے سے آنے والے ایک مال گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے ٹرین کے آٹھ ڈبے پٹری ہوئے گئے۔ اس حادثہ میں 40 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں سے پانچ کی حالت نازک … Read more

’سی اے اے‘ آزاد ہندوستان کا سب سے خطرناک قانون: تُشار گاندھی

الور: بابائے قوم گاندھی جی کے پڑپوتے تُشار گاندھی نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تفریق کی پالیسی سے ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تشار گاندھی نے راجستھان میں الور کے بھیکم پورہ میں منعقد ایک پروگرام کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں مرکزی حکومت پرتنقید … Read more

شہریت قانون: منصور علی پارک میں مظاہرہ کرنے والے 200 احتجاجیوں کے خلاف ایف آئی آر

دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر الٰہ آباد (پریاگ راج) واقع روشن باغ کے منصور علی پارک میں ہو رہے شہریت قانون مخالف مظاہرے میں خواتین کی بھیڑ لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ خواتین کے ہمت و حوصلے کو دیکھ کر وہاں مرد حضرات بھی بڑی تعداد میں جمع ہونے لگے ہیں۔ 12 جنوری … Read more

پٹنہ میں سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے خلاف دھرنا و مظاہرہ جاری

بہار کی دار الحکومت پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا اور احتجاج بدستور جاری ہے اور مظاہرین ٹس سے مس ہونے کانام نہیں لے رہے ہیں ۔ تمام مظاہرین کا بس یہی مطالبہ ہے کہ ہم اپنے مطالبات کی حمایت میں جمے رہیں گے جب تک کہ حکومت اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لے … Read more

کشمیر میں سبزی، پھل، پولٹری اشیا اور جوتوں کی قیمتیں آسمان پر، رسوئی گیس غائب

خراب موسمی حالات کی وجہ سے وادی کا بیرون دنیا سے زمینی رابطہ مسلسل متاثر رہنے کی وجہ سے جہاں وادی بھر میں رسوئی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے وہیں اشیائے خوردنی بالخصوص سبزیوں اور پولٹری اشیا کی قیمتوں میں روز افزوں ہورہے اضافے سے اہلیان وادی کی زندگیاں اجیرن بن گئی ہیں۔ … Read more

پولس تشدد کے ایک ماہ مکمل: ’پریورتن چوک‘ اور ’تحریر اسکوائر‘ نظر آیا جامعہ

نواب علی اختر نئی دہلی:قومی شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)،قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) اورقومی آبادی رجسٹر(این پی آر) کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے شروع کی گئی تحریک نے ایک قومی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سلسلے میں ہر روز احتجاجی طلباء کو حمایت دینے والوں کی تعداد میں اضافہ … Read more

شاہین باغ مظاہرہ: دکانداروں کو لاکھوں کا نقصان، مکان مالکان کا کرایہ معاف کرنے کا اعلان

نئی دہلی: شاہین باغ میں ایک مہینے سے جاری سی اے اے اور این آر سی مخالف خواتین کے مثالی مظاہرے کی ایک طرف جہاں ملک بھر میں پذیرائی ہو رہی ہے وہیں اس کا دوسرا پہلو یہ بھی ہے کہ مقامی لوگوں کو اس کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑ رہا ہے۔ کالندی … Read more