بریکنگ نیوز : ناندیڑ میں کورونا سے پہلی موت : پیر برہان کے معمر شخص کا انتقال

ڈپٹی کلکٹر ڈاکٹر سچن کھلاڑ نے میڈیا کو اس بات کی اطلاع دی کہ مریض کی موت ہوگئی ہے۔اور ریسیڈنٹ ڈپٹی کلکٹر راجیش چوہان نے اس کی تصدیق کی ۔ ناندیڑ: 30 اپریل (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں آج کورونا وائرس نے اپنا پہلا شکار کیا. ناندیڑ کے پیربرہان نگر علاقے کے ساکن کا آج … Read more