بجٹ 2019: مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو کیا ملے گا۔
پانچ جولائی کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن عام بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔اس بجٹ سے ملک کے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کو کافی امیدیں ہیں۔اگر گزشتہ پانچ سالوں کی بات کی جائے تو اقلیتی بجٹ میں معمولی اضافہ ہواہے۔ گزشتہ کچھ سالوں میں ملک کی سیاست میں اقلیتیں خاص کر مسلمان سیاست … Read more