بڑی خبر: ایم جے اکبر کا صحافی پریا رمانی کیخلاف عزت ہتک کا کیس درج
نئی دہلی: مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے خارجہ ایم جے اکبر نے ’می ٹو‘ کے تحت لگے الزامات پر صفائی دینے کے لیے اب قانونی راستہ اختیار کیا ہے۔ انھوں نے جنسی استحصال کے الزام لگانے والی ایک صحافی پریا رمانی پر دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں مجرمانہ ہتک عزتی کا کیس کیا … Read more