میں نے سمجھا مودی جی پندرہ لاکھ روپے بھیجے ہیں!

بھینڈی (مدھیہ پردیش): مدھیہ پردیش کے ضلع بھینڈی میں حکومتی بنک اسٹیٹ بنک آف انڈیا کی برانچ نے ایک ہی نمبر پر دو افراد کے نام سے اکاؤنٹ کھول دئے۔ اچانک اس کے اکاؤنٹ میں ایک بڑی رقم آگئی۔ اس نے اس رقم پاکر بہت خوش ہوگیا اور رقم نکالنے لگا۔ جبکہ اصل بات یہ … Read more