Milk and Dates benefits: نہار پیٹ دودھ میں بھگوکر کھجور کھائیں اور ان بیماریوں سے بچیں
حیدرآباد: کھجور ایک غذائیت سے بھرپور اور لذیذ خشک میوہ ہے، جو صدیوں سے پوری دنیا میں کھائی جارہی ہے۔ کھجور میں وافر غذائیت، وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں، جو جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور اسے کئی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔خاص طور پر خالی پیٹ کھجور کھانا جسم کو بہت سے انوکھے … Read more