کیا وزیر اعظم گائے کے نام پر مسلمانوں کو قتل کرنے والوں پر لگام لگائیں گے ؟ اویسی

وزیر اعظم نریندر مودی پر اکثر حملہ حملہ بولتے رہنے والے اے آئی ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر اقلیتوں کو لے کر ان پر نشانہ سادھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم مودی اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں کہ اقلیتوں میں خوف کا ماحول ہے … Read more