مولائے کائنات ؓ کی تعلیمات پر عمل آوری وقت کی اہم ضرورت، نوجوان نہج البلاغہ کا مطالعہ کریں۔

حیدرآباد: شہادت مولائے کائنات امام علی ؓ کے 1400سال مکمل ہونے پر سفینہ الہدایہ ٹرسٹ اور انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اینڈ عرب اسٹڈیز کے زیر اہتمام اور انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر دہلی کے تعاون سے ایک سہ روزہ کانفرنس عمل میں لائی گئی۔ اس کانفرنس سے ملک و بیرون ملک سے متعدد علماء کرام ودانشوران قوم … Read more