سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کرنے والے ہوجائیں محتاط، قیمتوں میں بڑے اتار چڑھاؤ کا امکان؛ قیمت لاکھوں تک پہنچنے کی پیش گوئی
ممبئی (ورق تازہ نیوز): سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہونے والے اتار چڑھاؤ کے درمیان سرمایہ کاروں کی نظریں قیمتی دھاتوں کی آئندہ قیمتوں پر مرکوز ہیں۔ عالمی اقتصادی حالات، مرکزی بینکوں کی خریداری، امریکی ڈالر کی قدر اور بین الاقوامی کشیدگی جیسے عوامل سونے اور چاندی کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہے … Read more