سابق آر اے ڈبلیو(را) چیف کا کہنا ہے کہ ”ارٹیکل370 کی برخواستگی سے جموں او رکشمیر دہشت گردی کو بڑھاوا ملے گا“۔ ویڈیو
دی وائیر کو دئے گئے انٹرویو میں جب پروگرام کی میزبان عارفہ خانم شیروانی نے سابق آرے ڈبلیو(آر) چیف اے ایس دولت سے سوال کیاکہ ارٹیکل370کو وادی سے برخواست کرنے کے کیااثرات رونما ہوں گے تو مسٹر دولت نے اپنے جواب میں کہاکہ”اب جو ہوگیا وہ ہوگیا‘ اس میں کچھ نہیں کیاجاسکتا ہے مگر آئندہ … Read more