شرد پوار کی ای ڈی دفتر پر حاضری کے پیش نظر ممبئی میں امتناعی احکامات
ممبئی۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شراد پاؤر کی جمعہ کے روز انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ دفتر پر حاضری کی پیش نظر ممبئی نے کم سے کم ساتھ علاقوں میں امتناعی احکامات نافذ کردئے ہیں۔منگل کے روز ای ڈی نے شراد پوار اور ان کے بھتیجے اجیت پاؤر کا نام ایک مبینہ کروڑ ہا روپئے کے مہارشٹرا … Read more