دبئی ہوائی اڈے پر چھوٹا جہاز گر کر تباہ، ہواباز سمیت چار جاں بحق
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سروے کے لئے استعمال کئے جانے والے ایک چھوٹے جہاز کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں طیارے کے ہواباز، معاون ہواباز سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق اس حادثے کے بعد ہوائی آڈے پر اترنے … Read more