آئی ایس آئی ایس میں ملوث پائے گئے 127 افراد ذاکر نائیک کے بیانات سے متاثر تھے۔
نئی دہلی: تقریبا 127افرادجنہیں سیکوریٹی ایجنسیز انڈیا نے آئی ایس آئی ایس سے رابطے میں پائے گئے افراد کو گرفتا رکرلیا ہے۔ ان گرفتار شدہ افراد متنازعہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات سے متاثر تھے۔ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کے اعلی عہدیدار آلوک مٹل نے ایک اینٹی ٹیرر کانفرنس میں یہ بات بتائی۔ … Read more