ناندیڑ:ایس ایس اکیڈمی کے ڈائریکٹر سید مسعود علی کا انتقال

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)کے معروف تعلیمی ادارے ایس ایس اکیڈمی کے ڈائریکٹر سید مسعود علی صاحب بن سید عباس علی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے، جس پر تعلیمی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مرحوم ,سجاد سر کے والد اور اعجاز سر کے بڑے بھائی تھے، جبکہ مولانا محمد سلیم اشاعتی اور عدنان احمد (اے این الیکٹرانکس) کے سسر تھے۔

نمازِ جنازہ اور تدفین آج ان شاء اللہ نمازِ ظہر کے بعد کربلا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی کامل بخشش عطا کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading