دارالعلوم دیوبند کی شیخ الہند لائبریری کی جانچ کے لیے پہنچے ڈی ایم اور ایس ایس پی سمیت کئی ضلعی حکام !

دیوبند ۔ 03؍جولائی 2019 دارالعلوم دیوبند میں زیر تعمیر فن تعمیر کا عظیم شاہکار شیخ الہند لائبریری کی تعمیری کام کی جانچ کے بارے میں پچھلے کئی دنوں سے خبریں سرگرم تھیں۔ آج ایس ایس پی سمیت کئی ضلعی حکام نے دارالعلوم پہنچ کر از خود لائریری کا مشاہدہ کیا اور یہ افواہ بھی سرگرم … Read more

آر ایس ایس سینئر لیڈر اندریش کمار کی دارلعلوم دیوبند میں آمد، پر تپاک استقبال کیا گیا۔

مظفر نگر (اترپردیش): راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سینئر لیڈر اندریش کمار نے ہندوستان کی مشہور علمی و دینی درسگاہ میں شمار کئے جانے والے مدرسہ دارالعلوم دیوبند کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آر ایس ایس کے مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ بھی موجود تھے۔ دارالعلوم دیوبند کے وائس چانسلر ابو … Read more