کویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت، ویڈیو وائرل

کویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت خلیجی ممالک میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد ان ممالک میں سخت احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں کویت میں اذان کے ذریعے مساجد آنے کے بجائے گھروں میں ہی نماز پڑھنے کی ہدایت کی جا رہی ہیں جس کی ویڈیو … Read more