سعودی عربیہ: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت: ویڈیو وائر
جدہ: سعودی عرب میں مساجد کے اندر نماز باجماعت پر پابندی کے بعد ساحلی شہر جدہ کی ایک مسجد میں مؤذن اذان میں ’’حی الصلاہ‘‘ کی جگہ ’’الصلاہ فی بیوتکم‘‘ کے الفاظ ادا کر رہا ہے۔ ویڈیو کریڈٹ: روزنامہ عکاظ VIDEO: Scenes from inside a mosque in Jeddah following the decision to close mosques for … Read more