مغربی بنگال: چرچ میں بم دھماکہ : آر ایس ایس بی جے پی سے وابستہ 3 افراد گرفتار

مبینہ طور پر آر ایس ایس اور بی جے پی سے وابستہ ونڈل نے اتوار کے روز مغربی بنگال میں ایک چرچ پر حملہ کیا۔ آٹھ افراد کے ایک گروپ نے "جئے شری رام” کے نعرے لگاتے ہوئے بم پھینکا ، اورجب عبادت کررہے لوگ وہاں سے بھاگ گئے ، تب غنڈہ عناصر چرچ میں … Read more