زمین سنی وقف نہ لیتا ہے تو وہ شیعہ وقف بورڈ کو دیدیں تاکہ ہم وہاں بھگوان رام کے نام پر ایک بہت بڑا ہاسپٹل بنوا سکے۔ وسیم رضوی
لکھنؤ: شیعہ وقف بورڈ چیرمین وسیم رضوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر سنی وقف بورڈ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اگر وہ زمین حاصل کرنا نہیں چاہتے ہیں تو اس زمین کو شیعہ وقف بورڈ کے حوالہ کردے۔ ہم وہاں بھگوان رام کے نام پر ایک شاندارمندر ہاسپٹل تعمیر … Read more