شیعہ وقف بورڈ چیرمن وسیم رضوی نے کہاکہ بدعنوانی کی فہرست تیار کی جارہی ہے

رضوی کو اس طرح کے دومعاملات کاسامنا ہے۔ دونوں ہی معاملات میں ان کے خلاف ایف ائی آر درج کی گئی ہے لکھنو۔حکومت کی جانب سے ریاست میں وقف جائیدادوں کی خرید وفروخت او رمنتقلی میں مبینہ بے قاعدگیوں پر ریاستی حکومت کی جانب سے سی بی ائی جانچ کرنے کی سفارش کے دوروز بعد … Read more

درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف سے ہوا بڑا اعلان ’وسیم رضوی ملک کی سالمیت کے لئے ناسور‘

حکومت متنازع فلم پر پابندی عائد کرے ورنہ مسلمان خاموش نہیں بیٹھے گا‘ الحاک محمد سعید نوری 39سالانکہ عرس نوری کے موقع پر وسیم رضوی مردہ باد کے نعرے لگے بریلی۔ملک میں یو ں تو ہزاروں خانقاہیں ہیں‘ جہاں صدیوں سے رشد وہدایت اخوت ومحبت کا خوبصورت پیغام دیاجاتا رہا ہے۔ انہیں میں سے ایک … Read more