کافی کیفے ڈے کے مالک وی جی سدھارتھ کی خودکشی تھی۔ فارنسک رپورٹ میں انکشاف

حیدرآباد: منگلور پولیس کمشنر پی ایس ہرشا نے آج اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ کیفے کافی ڈے کے مالک وی جی سدھارتھ کی مو ت کی فارنسک رپورٹ آگئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی تھی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ فارنسک رپورٹس کے مطابق سدھارتھ کے پھیپھڑوں … Read more