بلولی: دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے پر فوج کو مبارکباد» آتشبازی کے ساتھ جشن

(بلولی: ابرار بیگ) گزشتہ 14 فروری کو ہندوستان کے "پلوامہ” میں پاکستان کے دہشت گردانہ حملہ کیے جانے پر سی آر پی ایف کے 50 سے زاید جوان شہید ہوگئے تھے۔ اسطرح کے حملے کے بعد ملک میں پاکستانی دہشت گردی کی مخالفت میں احتجاجی دھرنوں، ریالیوں کے علاوہ پاکستان پر حملہ کرنے کا مطالبہ … Read more

بلولی پنچائت سمیتی کی نئ عمارت کا رکن اسمبلی سبھاش سابنے کے ہاتھوں افتتاح

بلولی: نظام سرکار کے دور کی بلولی پنچایت سمیتی کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہونے کی وجہ سے چار سال قبل نئی عمارت تعمیر کرنے کے لئے پہلے مرحلے میں ایک کروڑ 48 لاکھ روپیے کا بجٹ منظور ہوا جس کے بعد عمارت کی کام کا آغاز ہوا بعدازاں بجٹ کی کمی کی وجہ … Read more

بلولی میں اے ٹی ایم بند ہونے سے عوام کو تکالیف

بلولی:27اکتوبر(ابراربیگ) مہاراشٹر تلنگانہ سرحد سے صرف دس میل کے فاصلے پر بسا ہوا بلولی تعلقہ کا شمار ضلع ناندیڑ کے قدیم تعلقہ میں ہوتا ہے۔ اس کے باوجود آج تک تعلقہ کے عوام کو بنیادی سہولتوں کے لیے آئے دن تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مستقر بلولی میں بینک آف انڈیا برانچ کا … Read more