پلاسٹک پر پابندی: وزیر اعلی یدی یورپا کو پلاسٹک میں تحفہ دینے پر میئر کو 500روپے چالان

حیدرآباد: بنگلور کی میئر گنگم بکا ملکا ارجن نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کو پلاسٹک میں لپیٹے ہوئے ایک تحفہ دینے پر بنگلور بلدیہ کی جانب سے انہیں 500روپے کا چالان عائد کیا گیا۔ واضح رہے کہ کربنگلور میں پلاسٹک پر پابندی ہے۔ بی ایس یدی یورپا نے 19ویں وزیر اعلی … Read more