مدھیہ پردیش: بچھڑے کو چرانے پر ایک شخص کی پٹائی۔
کٹنی (مدھیہ پردیش): گائے کے بچھڑے کو چرانے پر ایک شخص کی زبردست پٹائی کردی گئی۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے گائے کہ بچہ کی چوری کی ہے۔ بعد ازا ں ملزم کو پولیس کے حوالہ … Read more