ناندیڑ: مولانا آزاد وچار منچ اور بابابھارت گیس ایجنسی کے زیر اہتمام 25 خواتین کو گیس کنکشن
ناندیڑ:27۔جنوری(۔ورق تازہ نیوز )سماجی ‘فلاحی اور ثقافتی تنظیم مولاناآزادوچار منچ ناندیڑاوربابا بھارت گیس ایجنسی دیگلورناکہ ناندیڑ کی جانب سے یوم جمہوریہ 26 جنوری کی دوپہر ایک بجے منیارگلی میں خواتین کوصرف 100 روپے میں بھارت گیس کنکشن کے سلنڈر‘ چولہے اور ریگولیٹر تقسیم کاایک کامیاب پروگرام منعقد ہوا ۔ اس تقسیم گیس کنکشن پروگرام میں … Read more