چند ریان 2 کے متعلق اسرو کے صدر نے کیا بڑا دعویٰ، سیون نے کہا کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی
ہندوستان کی خلائی جانچ ایجنسی کے صدر نے ایک بہت بڑا دعویٰ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ چند ریان 2 کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی، سیون نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان چاند پر لینڈنگ کی اور ایک کامیاب کوشش کرے گا، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اپنے … Read more