چندریان 2: وقت گزرنے کے ساتھ ٹوٹ رہیں لینڈر وکرم کے کھڑے ہونے کی امیدیں

ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ( اسرو) مسلسل چندریان 2 کے لینڈر وکرم سے رابطہ قائم کرنے اور اسے ایک بار پھر چاند کی سطح پر کھڑا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حالانکہ ابھی تک سائنسداں ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، لینڈر وکرم سے سائنسدانوں کی پکڑ … Read more