سابق صدر جمہوریہ اے پی جےعبدالکلام نے دیا تھا اسرو کو چندریان 2 کا مشورہ
سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبداکلام جو ایرو سائنس داں تھے، نے دس سال قبل چندریان 2 کا اسرو کومشورہ دیا تھا۔ 2008 میں چندریان 1نے چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کو پایا تھا۔ اس کی تصدیق امریکی خلائی ادارہ ناسا نے بھی کی تھی۔ ڈاکٹر کلام نے ممبئی میں … Read more