وسیم رضوی کا مضحکہ خیز بیان، بھگوان رام محمد ﷺ کے آباواجداد میں سے ہیں
شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے پیر کے روز کہا ہے کہ اگر سنی وقف بورڈ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حکومت کی جانب سے فراہم کی جارہی 5 ایکڑ اراضی پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے ہیں تو انہیں شیعہ وقف بورڈ کو دے دیں، وہ بھگوان رام کے نام پر … Read more