شمال مشرقی نائجیریا میں تین خودکش بم حملے، 30 افراد ہلاک

کانو ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) اتوارکی شام دیر گئے چین خودکش دھماکے شمال مشرقی نائجیریا میں کئے گئے ۔ ہنگامی خدمات انجام دینے والی تنظیموں کے بموجب کم از کم 30 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ بوکوحرم جہادی گروپ کا نمایاں طریقہ کار ہے۔ تین خودکش بم برداروں نے یہ دھماکے کنڈوگا ہال کے روبرو کئے جو بورنو سیٹ کے دارالحکومت میدو گوڑی سے 24 میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔ حملہ کے وقت فٹبال کے شائقین اپنے اپنے ٹی وی سیٹ پر فٹبال میچ دیکھنے میں مصروف تھے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading