بابری مسجد انہدام کیس : کلیان سنگھ کے خلاف سی بی آئی عدالت نے جاری کیا سمن ، 27 ستمبر کو پیش ہونے کی ہدایت
بابری مسجد انہدام کیس میں اترپردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کے خلاف سی بی آئی عدالت نے سمن جاری کیا ہے ۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کلیان سنگھ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے ۔ سمن کے مطابق کلیان سنگھ کو 27 ستمبر کو سی بی … Read more