کرناٹکا سیاسی بحران: عدالت عالیہ نے اسپیکر سے کہا، ارکان اسمبلی کے استعفوں پر لیں فیصلہ

کرناٹک میں پچھلے 12 دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے درمیان بدھ کے روز سپریم کورٹ نے باغی ارکان اسمبلی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کانگریس۔ جے ڈی ایس کے 16 باغی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ اسپیکر پر چھوڑ دیا ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا کہ اسمبلی … Read more

بڑی مشکل میں پھنس گئے سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان ، لٹک رہی گرفتاری کی تلوار ، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

سماجوادی پارٹی کے سینئر لینڈر اور رام پور سے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کی مشکلات بڑھنے والی ہیں ۔ یہاں تک کہ ان کی گرفتاری بھی ممکن ہے ۔ رامپور میں کئی دہائیوں سے اعظم خان کی طوطی بولتی ہے ۔ اعظم خان کا دعوی ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر وہاں پتہ بھی … Read more

کرناٹک کے باغی ارکان پر سپریم کورٹ کا آج فیصلہ متوقع

اسپیکر، چیف منسٹر اور ارکان کے وکلاء کی بحث مکمل، دلائل کی پیشکشی نئی دہلی 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ چہارشنبہ کو کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ارکان جے ڈی (ایس) ۔ کانگریس کے 15 باغی ارکان کی ایک درخواست پر اپنے فیصلے کا اعلان کرے گا۔ ان ارکان نے ریاستی اسمبلی کے … Read more

رامپور ضمنی انتخاب: ڈمپل بمقابلہ جیہ پردا ہونے کا امکان

لکھنؤ: 16 جولائی(یواین آئی)اترپردیش اسمبلی ضمنی انتخابات میں رامپور اسمبلی حلقے سے ایک بار پھر دلچسپ سیاسی مقابلے دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔رامپور اسمبلی ضمنی انتخاب میں جیہ پردہ اور سماج وادی پارٹی اکھلیش یاد وکی بیوی ڈمپل یادو کے انتخاباتی میدان میں اترنے کے امکانات ہیں۔ضمنی انتخابات میں سماج وادی پارٹی قنوج پارلیمانی … Read more

ہیڈ کانسٹبل غنی کی ہلاکت کیس میں 4 گرفتاریاں

جئے پور 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چار افراد بشمول ایک عورت کو گزشتہ روز ضلع راج سمند میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹبل کی مبینہ ہلاکت کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ ہیڈ کانسٹبل عبدالغنی جو بھیم پولیس اسٹیشن سے وابستہ تھے، ہفتہ کو ایک دیہاتی کی طرف سے ناجائز قبضے کے کیس کی تحقیقات … Read more

نوجوت سنگھ سدھو ‘ پنجاب کی امریندر سنگھ کابینہ سے مستعفی

۔10 جون کو راہول گاندھی کے نام تحریر مکتو ب ٹوئیٹر پر پیش۔ چیف منسٹر پنجاب کو روانہ کردینے کا بھی اعلان چندی گڑھ 14 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے ریاستی کابینہ سے استعفی پیش کردیا ہے ۔ ماہ جون میں کابینی رد و بدل میں اہم قلمدانوں … Read more

کرناٹک :باغی ارکان اسمبلی کو منانے کانگریس کی کوششیں تیز

ایک رکن ناگراج ‘ ساتھی کو منانے ممبئی روانہ ۔ استعفی واپس لینے کا اشارہ ۔ کمارا سوامی مستعفی ہوجائیں : ایڈورپا بنگلورو / ممبئی 14 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی کے دوران کانگریس نے اپنے ایک اور باغی رکن اسمبلی راما لنگا ریڈی کو منانے کی کوششیں … Read more

بی جے پی پیسہ اور دھمکیوں سے حکومتیں گرانے کوشاں!

کرناٹک میں جاری سیاسی بحران کیلئے بی جے پی کو موردالزام ٹھہراتے ہوئے کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی پیسہ کی طاقت یا دھمکیوں کا استعمال کرتے ہوئے جہاں کہیں ممکن ہو (ریاستی) حکومتیں گراتی ہے۔ زعفرانی پارٹی کے کام کرنے کا یہی طریقہ ہے اور یہ ’’حقیقت‘‘ ہے۔ … Read more

ٹی ایم سی ایم ایل ایز جلد بی جے پی میں شامل ہوں گے : مکل رائے

کولکاتا ، 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بی جے پی لیڈر مکل رائے نے آج دعویٰ کیا کہ تقریباً 107 ایم ایل ایز جن میں اکثریت مغربی بنگال میں برسراقتدار ٹی ایم سی سے تعلق رکھتی ہے، زعفرانی پارٹی سے رابطے ہیں اور ’’بہت جلد‘‘ اس میں شامل ہوجانے کا امکان ہے۔ مکل رائے … Read more

اعتماد کا ووٹ جیتیں گے : سدارامیا

کرناٹک کی کانگریس۔ جے ڈی (ایس) مخلوط حکومت میں جاری سیاسی بحران کے درمیان چیف منسٹر ایچ ڈی کمارا سوامی کا ایوان میں اعتماد کا ووٹ لینے کا ارادہ ظاہر کرنے پرکانگریس لیڈر سدارامیا نے کہا کہ وہ پُراعتماد ہیں۔ اسی لئے تحریک اعتماد پیش کررہے ہیں۔ ’نوٹ بندی‘ کا بی جے پی کو فائدہ … Read more

سابق وزیر اعلیٰ کشمیر عمر عبد اللہ کا ہیما مالنی پر طنز ، کہا : تصویر کھینچوانے سے پہلے جھاڑو پکڑنا بھی سیکھ لیں

پارلیمنٹ میں ہفتہ کی صبح لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی قیادت میں سووچھ بھارت ابھیان چلایا گیا ۔ اس مہم میں بی جے پی کے کئی لیڈروں اور وزرا نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں جھاڑو لگا کر ملک کو صفائی کا پیغام دیا ۔ اس مہم میں بی جے پی کے کئی بڑے لیڈران … Read more

مہارشٹرا: مجلس اتحاد المسلمین پرکاش امیڈکر کے ساتھ مل کر 50اسمبلی نشستوں پر انتخابات لڑے گی۔

اورنگ آباد: مجوزہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے ریاست کے پچاس نشستوں پر امیدوار اتارے جائیں گے۔ اسمبلی انتخابات میں بھی مجلس ونچت بہوجن اگھاڑی کے ساتھ اتحاد جاری رہے گا۔ مجلس نے پچاس امیدواروں پر مشتمل ایک فہرست ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امیڈکر کے حوالہ کردی ہے۔ واضح … Read more

کیا راہل گاندھی اپنے چچا سنجے گاندھی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ؟ جانیں کیا ہے حقیقت

لوک سبھا انتخابات 2019 میں شکست کے بعد ایک طرف کانگریس قومی صدر کے استعفی کے بعد پھیلی غیر یقینی کی صورتحال میں مبتلا ہے تو وہیں دوسری طرف راہل گاندھی ملک بھر میں اپنے خلاف ہتک عزت کے مقدمات کی تاریخ پر پیش ہورہے ہیں ۔ لوک سبھا انتخابات کی تشہیر کے دوران بی … Read more

کرناٹک کے بعد گوا میں کانگریس کے خیمہ میں بحران، اپوزیشن لیڈرسمیت 10 اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل

گوا کے 10 کانگریس اراکین اسمبلی نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔ خبرہے کہ ان اراکین اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مل کرایک الگ گروپ بنایا ہے۔ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چندرکانت کاولیکر نے کہا کہ ان کی قیادت میں 10 اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔ بتایا … Read more

دہلی سے لے کر کرناٹک تک کانگریس کا ملک گیر پیمانے پر احتجاج کیا

کرناٹک میں جس طرح اراکین اسمبلی کے خرید و فروخت کی راہ ہموار کی جارہی ہے، اس پر کانگریس کے اراکین نے بدھ کو راجیہ سبھا میں زبردست احتجاج کیا اور گھنٹوں تک نعرے بازی کی۔ اس کی وجہ سے 3/ مرتبہ التوا کے بعد ایوان کی کارروائی ایک دن کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دوسری … Read more

این آر سی کو کرناٹک تک وسعت دینے بی جے پی ایم پی کا مطالبہ

٭ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے اپنے حلقہ انتخاب بنگلورو میں بنگلہ دیش کے غیرقانونی مہاجرین کی بھرپور کا حوالہ دیتے ہوئے چہارشنبہ کو مرکز پر زور دیا کہ شہریوں کے قومی رجسٹر کو کرناٹک تک وسعت دی جائے۔ فی الحال این آر سی پر صرف آسام میں عمل آوری کی … Read more

کیاکرناٹک کے سیاسی ناٹک میں دیشپانڈے بھی بھگوا پارٹی میں شمولیت کے ساتھ اپنا رنگ دکھائیں گے؟

کرناٹکا کا سیاسی ناٹک بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کوپہنچتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔سیاسی گلیاروں کی تازہ خبر کے مطابق رام لنگا ریڈی اورروشن بیگ کے بعداب کانگریس کے سینئر ترین لیڈروں میں ایک سمجھے جانے والے آر وی دیشپانڈے نے بھی کمل کو گلے لگانے کا من بنالیا ہے۔ اگر ٹی وی … Read more

کرناٹک کی سنگین سیاسی صورتحال پر بحث کیلئے کانگریس کا مطالبہ

بی جے پی پر مودی اور امیت شاہ کے ’’آپریشن کنول‘‘پر عمل آوری کا الزام نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے کرناٹک کے ارکان پارلیمان نے سہ شنبہ کے دن راجیہ سبھا میں بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ کرناٹک کی اتحادی حکومت میں ’’عدم استحکام‘‘ پیدا کررہی ہے۔ انہوں … Read more

’مَیں ان کو جانتا ہوں جو کروڑوں روپئے بنائے ہیں‘

دہلی میں ان کے بنگلہ کو دیکھنے، جنگلات کے انچارجوں پر گورنر جموں و کشمیر کا ریمارک سرینگر 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے پیر کو کہاکہ ریاست کے جنگلات کے جو کوئی بھی انچارج تھے وہ غلط راستوں سے کروڑوں روپئے بناچکے ہیں اور ادعا کیاکہ … Read more

کرناٹک میں کانگریس ۔ جے ڈی ایس کے 13 ارکان اسمبلی مستعفی

کمارا سوامی زیر قیادت مخلوط حکومت خطرہ میں۔ حکومت کے زوال کیلئے بی جے پی کوشاں: کانگریس کا الزام ۔ داخلی اختلافات اصل وجہ : بی جے پی کا رد عمل بنگلورو 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں جے ڈی ایس ۔ کانگریس مخلوط حکومت بحران کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ اس … Read more

مجبور حکومت عوام کے حق میں بہتر بی ایس پی سربراہ مایاوتی

لکھنو 6 جولائی ( سیاست ڈآٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی کا مضحکہ اڑاتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے دعوی کیا ہے کہ برسر اقتدار اتحاد اگر مجبور ہوتا تو یہ زیادہ بہتر ہوتا ۔ واضح رہے کہ نریندر مودی نے انتخابی مہم میں ایک مستحکم حکومت بمقابلہ کمزور ( مجبور ) حکومت … Read more

نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف کیپٹن امریندر سنگھ کے تین وزرا نے کھولا محاذ، دہلی میں احمد پٹیل سے کی شکایت

پنجاب کےوزیراعلیٰ کیپٹن امریندرسنگھ اورکابینی وزیرنوجوت سنگھ سدھو کے درمیان پیدا ہوئےاختلافات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ کیپٹن امریندرسنگھ کے تین وزرا نے نوجوت سنگھ سدھوکےخلاف محاذ کھول دیا ہے۔ پنجاب کابینہ کے تین وزرا جمعہ کوسینئر کانگریس لیڈراحمد پٹیل سے دہلی میں ملاقات کرکے شکایت کی ہے۔ چرن جیت چنی، … Read more

کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کا استعفیٰ، اتحاد کی حکومت پھر سے خطرے میں

کرناٹک میں ہفتے کے روز اچانک پیش آنے والے سیاسی واقعات سے کانگریس۔ جے ڈی ایس اتحاد کے 12 اراکین اسمبلی کے اسپیکر کے این رمیش کو استعفیٰ بھیجنے سے ریاست کی کمارا سوامی حکومت کے لیے سنگین خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آج دوپہر کو ایک ڈرامائی واقعہ میں بر … Read more

آپ کے حوصلہ کی قدر کرتی ہوں‘ پرینکا کا ردعمل

نئی دہلی۔4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس کے عہدہ سے اپنے استعفا کے لیے راہول گاندھی کے اعلان کے بعد اُن کی بہن پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’آپ (راہول گاندھی) نے جو فیصلہ کیا، ایسا کرنے کا صرف چند ہی لوگ حوصلہ رکھتے ہیں۔ آپ کے فیصلہ کی دل کی گہرائیوں سے … Read more

صدرکانگریس راہول گاندھی آخر کار مستعفی، برسرعام اعلان

کسی بھی پارٹی کی ترقی کیلئے محاسبہ ضروری، کانگریس میں انقلابی تبدیلیوں پر زور، جذبات اور جارحانہ تیور کے امتزاج پر مبنی مکتوب جاری نئی دہلی ۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس کے عہدہ سے مستعفی ہونے کے اپنے ارادہ کے اعلان کے تقریباً ایک ماہ بعد راہول گاندھی نے چہارشنبہ کو پارٹی … Read more

الیکشن کمیشن لوک سبھا چناؤ میں سوتا رہا

نئی دہلی : کانگریس لیڈر کپل سبل نے چہارشنبہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ الیکشن کمیشن 2019ء کے لوک سبھا انتخابات کے دوران سوتا رہا ۔ کپل سبل نے انتخابات سے قبل مارچ میں جاری کردہ کمیشن کی اڈوائزری کا حوالہ دیا جس کے ذریعہ پارٹیوں سے کہا گیا تھا کہ انتخابی مہم کے … Read more

امیت شاہ کا دو روزہ دورۂ گجرات

نئی دہلی۔3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ گجرات کے دو روزہ دورے پر چہارشنبہ کے دن جارہے ہیں۔ اس دوران وہ کئی عوامی تقریبات میں شرکت کریں گے اور اہمد آباد میں ایک فلائی اوو ر کا افتتاح کریں گے۔ امیت شاہ کا بحیثیت مرکزی وزیر داخلہ گجرات کا اولین دورہ … Read more

کیا واقعی کانگریس کو نئے صدر کی تلاش ہے؟سونیا گاندھی نے اس لیڈرکو صدرعہدے کے لئے کیا فون

پارلیمانی انتخابات میں ہار کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے استعفیٰ کی پیشکش کی۔ حالانکہ انہیں منانے کے تمام دورچلے۔ کئی ریاستوں کی یونٹ سے دہلی استعفیٰ بھی آنے لگے۔ ان سب کے درمیان خبرہے کہ راہل گاندھی کی جگہ نئے صدرکی تلاش پوری ہوگئی ہے۔ ذرائع سے ملی خبرکے مطابق مہاراشٹر کے لیڈر … Read more