این ڈی اے کے اتحادی جے ڈی یو نے تین طلاق بل کی مخالفت میں واک آؤٹ کیا
نئی دہلی25جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکز میں برسراقتدار قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی اتحادی پارٹی جنتا دل (یو) نے جمعرات کو لوک سبھا میں تین طلاق بل کی مخالفت کی اور اس مسئلہ پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔بہار کے مونگیر سے جے ڈی یو کے رکن پارلیمان راجیو رنجن سنگھ نے … Read more