دہلی سے لے کر کرناٹک تک کانگریس کا ملک گیر پیمانے پر احتجاج کیا

کرناٹک میں جس طرح اراکین اسمبلی کے خرید و فروخت کی راہ ہموار کی جارہی ہے، اس پر کانگریس کے اراکین نے بدھ کو راجیہ سبھا میں زبردست احتجاج کیا اور گھنٹوں تک نعرے بازی کی۔ اس کی وجہ سے 3/ مرتبہ التوا کے بعد ایوان کی کارروائی ایک دن کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دوسری … Read more

ملک میں ایمرجنسی سے بھی خراب حالات ہیں، ساٹھ سالہ سیاسی زندگی میں ایسے پراشوب حالات ہم نے کبھی نہیں دیکھے :سابق ویزر اعظم دیوگوڑا

کرناٹک کے 12 باغی ممبران اسمبلی سے ملنے ممبئی گئے کانگریس کے ایک وزیر کو ہوٹل میں داخل ہونے سے روکنے پر مشتعل سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا مشتعل ہوئے، انہوں نے بدھ کو کہا کہ موجودہ حالات ایمرجنسی سے بھی بدتر ہیں اور انہوں نے 60 سال کے عوامی زندگی میں ایسے حالات … Read more