ہریانہ میں نائب وزیر اعلیٰ بننے کے دشنیت چوٹالہ پہونچے سرسہ، دیوالی کی دی مبارکباد ، کانگریس کے حملوں کا بھی دیا جواب

ہریانہ میں نائب وزیر اعلیٰ بننے کے دشنیت چوٹالہ پہونچے سرسہ، دیوالی کی دی مبارکباد ، کانگریس کے حملوں کا بھی دیا جواب

جے جے پی پارٹی کے سربراہ دشنیت چوٹالہ ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ طور پر حلف لے چکے ہیں، اور انہوں سے سرسہ پہونچ عوام کو دیوالی کی مبارکباد دی۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ” میں نے بی جے پی کا ساتھ حکومت چلانے کےلیے دیا ہے میں نے کانگریس کےلیے نہ تو بی جے پی کےلیے ووٹ مانگے تھے، اور ہم مل کر پانچ سال حکومت چلائیں گے۔

واضح رہے کہ دشنیت چوٹالہ بی جے پی سے ہاتھ ملانے کے بعد کانگریس چوٹالہ کو عوام سے دھوکا کا الزام لگایا تھا وہیں کانگریس کے سابق وزیر اعلیٰ نڈا نے کہا تھا کہ ووٹ کسی کا ساتھ کسی کو۔

رندیپ سرجے والا نے بھی طنزیہ مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ “یہ حکومت کی اصول سازی پر چیتا کی گئی ہے۔ انہوں ٹویٹر چوٹالہ کی پرانی تقریر کوشیر کرتے ہوئے بھی طنز کسا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading