جے جے پی پارٹی نے بی جے پی کو حمایت دے کر عوام سے غداری کی ہے:کماری شیلجا

ہریانہ کانگریس کی صدر کماری شیلجا نے جن نایک جنتاپارٹی کی بی جے پی کو حمایت دینے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے ہریانہ کی عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ آج یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست میں ووٹروں نے جن نایک پارٹی کو دس سیٹیں دی ہیں … Read more