مہاراشٹرا کے نومنتخب 176 ارکان اسمبلی مجرمانہ پس منظر کے حامل

ممبئی ۔26 اکتوبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نومنتخب 176 ارکان مجرمانہ پس منظر کے حامل ہیں اور انھیں مقدمات کاسامنا ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق 288 ارکان اسمبلی کے منجملہ 285ارکان کی جانب سے داخل کردہ حلفناموں کا اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس کی جانب سے تجزیہ کیا گیا جن میں 62 فیصد یعنی (176) ارکان اسمبلی کو مجرمانہ مقدمات کا سامنا ہے جبکہ (113) ارکان اسمبلی سنگین جرائم کا سامنا کررہے ہیں ۔ تین ارکان کے حلفناموں کا تجزیہ نہیں کیا گیا کیونکہ ان کے دستاویزات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب نہیں تھے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading