ہاؤسنگ کمیٹی نے تین سابق ممبران پارلیمان کو گھر خالی کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا
لوک سبھا کی ہاؤسنگ کمیٹی نے تین سابق ممبران پارلیمنٹ کو فوری طور پر سرکاری رہائش خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں سابق ممبران پارلیمنٹ نے اپنی رہائش گاہوں کو مقفل کردیا ہے۔ انہیں ہاؤسنگ کمیٹی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اگر وہ خالی نہیں ہوئے تو ہدایت … Read more