دہلی سرکار نے عورتوں کو بس کے مفت سفر کے بعد اب بزرگوں اور طلباء کےلیے بھی بس کا سفر مفت کیا جائے گا

دہلی کی کیجریوال سرکار نے پورے دہلی میں عورتوں کو بس کا کرایہ مفت کردیاہے، ان کے اس کام کو لے عورتوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب طلباء اور بزرگوں کےلیے بھی مفت کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کیجریوال نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ سارے کام ایک … Read more

دہلی کی سڑکیں عالمی معیارات کے مطابق بنائی جائے گی:وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال

بڑھتے ہوئے سڑک حادثات کو لے کر دہلی کی کیجریوال حکومت سرگرم نظر آرہی ہے، حادثات کو روکنے کےلیے دہلی حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ دہلی میں سڑکوں کی ڈیزائینگ عالمی معیار کے مطابق کی جائے گی، انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہؤے کہا کہ شروعات میں یہاں کی 9 سڑکوں … Read more