مرکزی وزیرجتیندرسنگھ نےکہا- دفعہ 370 نےجموں وکشمیر میں دہشت گردی کی مدد کی، 42 ہزارلوگوں کی جان چلی گئی

مرکزی وزیرجتیندرسنگھ نے ہفتہ کےروزکہا کہ جموں وکشمیرکوخصوصی ریاست کا درجہ دینے والےدفعہ 370 نے دہشت گردی کی مدد کی۔ دہشت گردی کی وجہ سے ریاست میں گزشتہ تین دہائیوں میں تقریباً 42 ہزارلوگوں کی جان چلی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کے علاوہ دفعہ 370 کے التزام ہٹائے جانے کے بعد … Read more