ضمانت ملنے کے بعد سرسا میں ہنیپریت کا پرجوش استقبال کیا گیا
2017 پنچکولہ کے فسادات معاملہ میں ہنیپیریت کو ضمانت ملی ہے، ہنیپریت کا بدھ کے روز یہاں ڈیرہ سچھا سوڈا ہیڈکوارٹر میں پرجوش استقبال ہوا۔ ڈیرہ کے چاہنے والوں نے ہنیپیریت کے استقبال کےلیے پٹاخے بھی پھوڑے جنکو ڈیرہ کے سربراہ بابا رام رحیم نے اپنی بیٹی بنایا تھا۔ ہنیپریت نے میڈیا سے بات نہیں … Read more