حکومت ار یس یس کے نظریہ کو لاگو کرنے پر آمادہ ہے: مہارشٹرا کانگریس ترجمان سچن ساونت

ممبئی کے وردھا میں واقع مہاتما گاندھی ہندی یونیورسٹی سے 9 اکتوبر کو ایس سی طبقے کے 3 اور او بی سی طبقے کے 3، کل 6 طلبہ کا اخراج کر دیا گیا ہے،جس کے خلاف کانگریس پارٹی حرکت میں نظر آئی ،کانگریس کے ایک وفد نے ہفتہ کے روز ریاست کے چیف الیکشن کمشنر … Read more

ووٹر و جانچ پروگرام کی مدت کو بڑھایا جائے ! امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے الیکشن کمشنر آف انڈیا سے کیا مطالبہ

مولانا محمد ولی رحمانی صاحب مد ظلہ امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا پورے ملک میں الیکٹورل ویری فکیشن پروگرام یعنی ووٹر جانچ پروگرام چلا رہی ہے ، جو یکم ستمبر ۲۰۱۹ء؁ سے جاری ہے اور ۱۵؍ اکتوبر۲۰۱۹ء تک چلے گا۔ اس … Read more

ایک ہی مرحلے میں ہوں گے ہریانہ اور مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات،21 اکتوبر کو ووٹنگ، 24 کو نتائج

الیکشن کمیشن اف انڈیا نے دو ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہاراشٹر اور ہریانہ میں 21 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ 24 اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ مہاراشٹر میں کل 288 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ وہیں، ہریانہ میں 90 … Read more