ایس پی لیڈر اعظم خان کو عدالت سے لگا بڑا جھٹکا ، پیشگی ضمانت کی عرضی کو عدالت نے کیا خارج

اترپردیش کے رام پور سے سماجوادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اور مسلم لیڈر اعظم خان کو عدالت نے بڑا جھٹکا دیا ہے ۔ عدالت نے اعظم خان کی 8 معاملات میں پیشگی ضمانت کی عرضی خارج کردی ہے ۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ یتیم خانہ کے کیسوں میں پیشگی ضمانت کیلئے 8 عرضیاں داخل … Read more