ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل (AMP) کی جانب سے ناندیڑ میں خصوصی نشست کاانعقاد

ناندیڑ:14جنوری(ورق تاز ہ نیوز)ایسوسی آف مسلم پروفیشنل (AMP)اورحسینی کوچنگ کلاسیس کی جانب سے کل بروزاتوار13 جنوری کو ناندیڑ شہر کے قدوائی نگر علاقہ میں حسینی کوچنگ کلاسیس میں ایک خصوصی نشست بعنوان ”ایکنامک ایمپرومینٹ“منعقد ہوئی۔ نشست کی ابتداء میں تلاوت قرآن پاک سے ہوئی اور حمد ونعت کے بعد جناب محی الدین مکرم سر نے … Read more

چین میں مسلمان خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور ! 

بیجنگ : چین میں ایغور مسلمانو ں سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ قرآن مجید کو ترک کریں او رخنزیر کا گوشت کھائیں ۔ کمیونسٹ پارٹی دہشت کے خلاف جد وجہد کررہی ہے او راس سلسلے میں اس نے حلال اشیاء کے خلاف مہم شروع کی ہے ۔ پارٹی کا خیال ہے کہ حلال کا … Read more