بنگلادیش نے جنوبی افریقہ کو 21 رنز سے ہرا دیا

بنگلادیش کی ٹیم کے چھ کھلاڑی مقررہ 50 اوورز میں 330 رنز بناکر آؤٹ ہوئے لہذا جنوبی افریقہ کو یہ میچ جیتنے کے لئے 331 درکار تھے۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اچھی بیٹنگ کی لیکن کوشش کے باوجود وہ یہ میچ ہار گیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading