اسمتھ نے وارنر کو نہ صرف زیادہ کھیلنے کا موقع دیا بلکہ خود بھی کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کیا اور اطمینان سے بیٹنگ کرتے رہے۔ اس حکمت عملی کے تحت آسٹریلیا کی وکٹس گرنے سے بچی رہیں بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک