پاکستان کی جانب سے آج مایوس کن بیٹنگ دیکھنے کو ملی۔ پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز سے بھی پہلے صرف 21 اعشاریہ 4 اوورز میں 105 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ یوں ویسٹ انڈیز کو یہ میچ جیتنے کے لئے صرف 106 رنز کا آسان ہدف ملا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک