ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ۔پاکستان کی حالت خراب ۔اب تک بچ ا کھلاڑی آؤٹ

ملبورن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی پاکستانی ٹیم کی 4 وکٹیں گر چکی ہیں۔ بتادیں کہ 2009 میں پاکستان پہلی … Read more

فائنل جیتنے والی ٹیم کو کتنے کروڑ روپے ملیں گے؟

ملبورن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست اور فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ٹیم انڈیا یقیناً سیمی فائنل میچ میں ہارگئی تھی لیکن اس کے باوجود روہت شرما کی ٹیم کو کروڑوں روپے انعام کے طورپر ملیں گے۔ آئی سی سی نے … Read more

اس ایکٹرس کی وجہہ سے ثانیہ اور شعیب میں دوری آئی

کراچی: ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی جوڑی اس وقت سے سرخیوں میں ہے جب سے یہ افواہ اٹھی کہ دونوں طلاق کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، یہ جوڑی کچھ عرصے سے الگ رہ رہی ہے اور ان کے قریبی دوستوں کو پہلے ہی اس تبدیلی کے بارے میں معلوم ہے۔رپورٹس کے … Read more

قطر:فٹ بال عالمی کپ 2022؛کون سا میچ کب ، کہاں اورکس وقت شروع ہوگا؟تفصیل

فیفاعالمی کپ فٹ بال ٹورنا منٹ 2022 شروع ہونے میں چند روزباقی رہ گئے ہیں۔اس میں شریک ہونے والی عالمی ٹیمیں اپنے اپنے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جبکہ قطر میں حتمی تیاریاں میں جاری ہیں۔ فٹ بال کا یہ سب سے بڑا ٹورنامنٹ 20 نومبر سے 18دسمبر تک جاری … Read more

انگلینڈ نے بھارت کا خواب چکنا چور کردیا، سیمی فائنل میں شکست دی

ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا کی جانب سے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کے اوپنرز نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو یکطرفہ بنا دیا اور 10 وکٹوں سے فتح اپنی ٹیم کے نام کر دی۔فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم اتوار کو پاکستان … Read more

ویڈیو:پاک نیوزی لینڈ میچ میں نظر آئی مسٹری گرل … فلائنگ Kiss کے مداح دیوانے ہوئے

T20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ اپنے نام کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف ملا جو اس نے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ … Read more

بڑی خبر:  پاکستان، نیوزی لینڈ کو شکست دے کر کے فائنل میں

سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔بابر اور رضوان کی نصف سنچریوں کے بعد پاکستان نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔محمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ … Read more

ویڈیو:باکسر نکہت زرین کا خواب آخر پورا ہوا

نئی دہلی: سلمان خان نے حال ہی میں باکسر نکہت زرین کے ساتھ اپنا مشہور گانا ’’ساتھیا تو نے کیا کیا‘‘ پر ایک ویڈیو بنایا جو باکسر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل اور انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں وہ سلمان خان کے ساتھ فلم ’’لوو‘‘ کے گانے پر سلمان کے آگے پیچھے … Read more

آسٹریلیا: سری لنکائی کرکٹر جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

سڈنی: سری لنکا کے بلے باز دانوشکا گنتیلاکا کو پولیس نے اتوار کو آسٹریلیا کے صوبے نیو ساؤتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں ایک 29 سالہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ گنتیلکا اور خاتون کی ملاقات … Read more

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں سب کچھ ٹھیک نہیں ۔پاک میڈیا میں علحدگی کی بحث

پاکستانی میڈیا میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے بارے میں کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک جلد الگ ہونے والے ہیں۔ ثانیہ مرزا کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ان قیاس آرائیوں کو ہوا دی ہے۔ جمعے کے … Read more

سنسنی خیز مقابلہ میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست، انگلینڈ سیمی فائنل میں داخل، آسٹریلیا باہر

ٹی-20 عالمی کپ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ اسی کے ساتھ انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور میزبان آسٹریلیا سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ آج کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے گروپ ٹو کے میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ہدف کے تعاقب میں مصروف جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 9 اوورز … Read more

سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو بھارت نے شکست دی ٗپاکستان کاسیمی فائنل میں پہنچنا مزید دشوار ہوگیا

ایڈیلیڈ: ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے ایک اہم میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس اصول کے تحت 5 رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 184 رنز بنائے۔ اس کے بعد بارش … Read more

فیفا ورلڈکپ 2022:قطر کے تیارکردہ دیدہ زیب آٹھ اسٹیڈیموں کے بارے میں جانیے!

تین ہفتے سے بھی کم وقت کے بعدقطر میں 2022 کا فیفا عالمی فٹ بال کپ ٹورنا منٹ شروع ہو رہا ہے-یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا کیونکہ فٹ بال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ پہلی مرتبہ مشرقِ اوسط میں منعقد ہورہا ہے۔ قطرنے عالمی کپ کی میزبانی کے لیے آٹھ اسٹیڈیم تیار کیے ہیں اور … Read more

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انڈیا کو شکست، کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟

’پاکستان بھی اپنا میچ جیت جائے اور انڈیا بھی تاکہ پاکستان کو سیمی فائنل تک پہنچنے میں آسانی ہو۔‘اتوار کو پرتھ کرکٹ سٹیڈیم میں انڈیا پاکستان کا میچ تو نہیں تھا لیکن میدان کے مناظر گذشتہ اتوار کو ایم سی جی میں ہونے والے میچ جیسے ہی تھے بس فرق یہ تھا کہ میدان کے … Read more

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ: زمبابوے کی پاکستان کے خلاف ایک رن سے فتح

پاکستان کے لیے 131 رنز کے ہدف کا تعاقب آسان نہ رہا اور ابتدا میں وکٹیں گِرنے سے مڈل آرڈر پر دباؤ بڑھ گیا۔ شان مسعود اور شاداب خان کے درمیان 52 رنز کی شراکت ہوئی مگر سپنر سکندر رضا نے تین وکٹیں حاصل کر کے زمبابوے کی میچ میں واپسی کرائی۔ محمد نواز اور … Read more

آسٹریلیا میں مقیم وہ جوڑا جس کی شادی انڈیا پاکستان کرکٹ سیریز کے ویزا پر ہوئی

لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے عالی اقبال نے آج تک انڈیا کا جو بھی میچ گراؤنڈ میں جا کر دیکھا، اس میں جیت انڈیا کی ہوئی اور گذشتہ روز بھی ان کی خوش قسمتی کا یہ تسلسل قائم رہا۔ تاہم اس وقت کراچی سے تعلق رکھنے والی ان کی اہلیہ قرۃ العین نے شاید انھیں … Read more

انڈیا نے سنسنی خیز مقابلہ آخری گیند پر جیت لیا، کوہلی کی 82 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز

میلبرن میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انڈیا نے پاکستان کے خلاف آخری گیند پر 160 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ ورات کوہلی نے 82 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا۔حارث رؤف اور محمد نواز نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

حارث رؤف نے سوریا کمار کو عمدہ باؤنسر پر کیچ آؤٹ کر دیا۔تین وکٹ گرے

ملبورن:سوریا کمار یادیو کی وکٹ گرنے پر گراؤنڈ میں پاکستانی شائقین میں دوبارہ جوش ہے۔ ہر طرف پاکستانی پرچم نظر آنے لگ گئے ہیں۔ چوکے کے باوجود حارث نے دوبارہ باؤنسر ڈالا اور گیند بلے سے لگنے کے بعد وکٹ کیپر رضوان کے گلووز میں گئی۔

لائیو:پاکستان بمقابلہ انڈیا: ارشدیپ سنگھ نے بابر رضوان کی جوڑی کو پویلین واپس بھیج دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں میلبرن کے میدان میں مدمقابل ہیں جہاں انڈین کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے امکان کے باوجود شائقین پُرجوش ہیں اور اس وقت دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ اس بار ارشدیپ کے باؤنسر نے رضوان کو الجھا دیا … Read more

"اگر آپ کو کچھ کہنا تھا تو …”، وسیم اکرم نے جے شاہ کے بیان پر جواب دیا۔، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ان دنوں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ کے درمیان جنگ جاری ہے۔ جو کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ دراصل، بی سی سی آئی کے سکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے کچھ دن پہلے ایک بیان دیا تھا کہ سال 2023 میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا … Read more

ٹی۔20 عالمی کپ: ہند و پاک میں اتوارکواہم مقابلہ

میلبورن: ہندوستان ایک بار پھر روایتی حریف پاکستان کے خلاف اتوار کو ٹی-20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے میچ میں اپنی شکست کے 364 دنوں بعد اپنی ٹی 20 ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا۔ ٹی-20 ورلڈ کپ میں جب دونوں ٹیمیں آخری بار آمنے سامنے ہوئیں تو کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں … Read more

شاہین آفریدی کے یارکر نے افغان بلے بازکو ہاسپٹل پہنچادیا، ویڈیو دیکھیں

دہلی: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین آفریدی نے گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ کے ذریعہ واپسی کی۔ اس دوران آفریدی نے صرف دو اوور پھینکے اور وکٹ لینے میں بھی ناکام رہے۔تاہم، افغانستان کے خلاف دوسرے وارم اپ … Read more

ٹی-20 عالمی کپ: سابق چیمپئین ویسٹ انڈیز ٹورنامنٹ سے باہر

گیریتھ ڈیلانی (16 رن پر 3 وکٹ) کی خطرناک گیندبازی اور سلامی بلے باز پال اسٹرلنگ (ناٹ آؤٹ 66 رن) کی شاندار نصف سنچری سے آئرلینڈ نے دو بار کے سابق چمپئن ویسٹ انڈیز کو جمعہ کو آخری گروپ بی کوالیفائنگ مقابلے میں یکطرفہ انداز میں 15 گیند باقی رہتے 9 وکٹ سے شکست دے … Read more

محمد اظہر الدین کے والد کا انتقال

حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہر الدین کے والد جناب محمد عزیز الدین کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بروز چہارشنبہ 19 اکتوبر 2022 کو بعد نماز ظہر مسجد باقی، بنجارہ ہلز، حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔محمد اظہر الدین کے اہل خانہ … Read more

وارم اپ میچ میں محمد شامی کی خطرناک گیند بازی،چار گیندوں پر چار وکٹیں،اسٹریلیا کو ہرایا ،ویڈیو دیکھیں

آسٹریلیا کو جیت کے لیے آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے۔ ایسے میں روہت شرما نے اپنے بہترین گیند باز محمد شامی کو بولنگ کے لیے بلایا۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ شامی پورے میچ میں پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں تھے۔ لیکن ہٹ مین نے آخری اوور تک شامی کا سہارا لیا۔ … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انڈیا میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جب لگ بھگ تمام ٹیمیں آسٹریلیا پہنچ چکی ہیں اور وارم اپ میچز جاری ہیں تو ایسے میں انڈین سوشل میڈیا میں ’اریسٹ کوہلی‘ کا ٹرینڈ خاصا چونکا دینے والا ہے۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت گذشتہ کچھ گھنٹوں میں ہزاروں ٹویٹس کی جا چکی ہیں۔ … Read more