فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی کامیابی کا راز ماؤں کی دعائیں

حیدرآباد: کوارٹر فائنل میں پرتگال کو 1-0 سے شکست دینے کے بعد مراکش کے فٹبالر صوفیانے بوفل کا اسٹیڈیم پر اپنی والدہ کے ساتھ ڈانس کرنے کا ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گیا ہے۔ یہ صرف صوفیان ہی نہیں جو ورلڈ کپ میں اپنی والدہ کو بھی ساتھ لے کر آئے ہیں۔مراکش کے کوچ … Read more

فتح کا جشن منانے مراکشی کھلاڑی ماں کو رقص کے لئے میدان میں لے آئے مراکش

قطر کے الثمامہ سٹیڈیم میں مراکش، پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقن اور عرب ٹیم بن گئی ہے۔ مراکش ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب، پہلی افریقن اور دوسری اسلامی ملک کی ٹیم بن … Read more

رونالڈو کی ٹیم پرتگال فٹبال کپ سے باہر، مراقش ٹیم کا گراؤنڈ میں سجدہ شکر

فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کو شکست، مراکش فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا افریقی اور عرب ملک بن گیا۔فٹ بال ورلڈ کپ میں پرتگال کے خلاف تاریخی کامیابی پر مراکش کے کھلاڑی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہو گئے۔ فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہو … Read more

فٹبال ورلڈکپ میں ہر ٹیم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

دوحہ:10/ ڈسمبر(ایجنسیز) قطر میں فٹبال ورلڈکپ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور ہر ٹیم کی توجہ ٹرافی جیتنے پر مرکوز ہے۔مگر آخری 8 ٹیموں میں سے جو 4 کوارٹر فائنل میں ناکام رہیں گی، ان کو ملنے والی انعامی رقم ٹی 20 ورلڈکپ میں دی جانے والی مجموعی انعام رقم سے بھی زیادہ … Read more

ایشان کشن نے کی بنگلہ دیش کے گیند بازوں زبردست دھُنائی، لگائی پہلی ڈبل سنچری

ایشان کشن تیسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کے گیندبازوں کی زبردست دھنائی کر رہے ہیں۔ وہ 126 گیندوں میں 200 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔ 35 اوور کے بعد ٹیم انڈیا کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 295 رن ہے۔ وراٹ کوہلی ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور 76 گیندوں … Read more

پاکستانی اسپنر ’ابرار احمد‘کاپہلے ہی میچ میں بڑا کارنامہ

ملتان:(ایجنسیز)ملتان کو ایک نیا ’سلطان‘ مل گیا ہے۔ ابھی تک صرف ہندوستان کے طوفانی بلے باز ویریندر سہواگ کو ہی پاکستان کے خلاف ان کی تیز طرار 309 رنوں کی اننگ کے لیے ’ملتان کا سلطان‘ کہا جاتا ہے۔ لیکن آج پاکستانی ٹیم کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے جادوئی اسپنر ابرار احمد نے ملتان … Read more

اسپین کے خلاف تاریخی فتح: مراکش کھلاڑیوں کا فلسطینی پرچم کے ساتھ جشن، بادشاہ کی فون پر مبارکباد

ہر ٹیم چاہتی ہے کہ فیفا ورلڈ کپ جیسے بڑے مقابلے کے فیصلہ کن میچ میں ان کا سٹار کھلاڑی پرفارم کرے۔ مراکش کو بھی یہی امید تھی کہ اشرف حکیمی سپین کو اپ سیٹ دینے میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ منگل کی شب 120 منٹ گزرنے کے باوجود کوئی ٹیم گول نہیں کر … Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرے دن بابر اعظم کی سنچری اور گیند چمکاتے انگلش بولرز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کو ابھی بھی انگلینڈ کی لیڈ ختم کرنے کے لیے مزید 158 رنز بنانے ہیں جبکہ ابھی اس کی تین وکٹیں باقی ہیں۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی … Read more

عالمی کپ:مراکش نے کینیڈاکوہرادیا،ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والاواحدعرب ملک

مراکش کی فٹ بال ٹیم کینیڈا کودوایک سے شکست دے کرعالمی کپ ٹورنا منٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ مراکش کی ٹیم نے دوحہ کے الثمامہ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں کینیڈا کے خلاف دو گول کیے تھے اور وہ ورلڈکپ کے گروپ ایف … Read more

مراقش کے اسٹار فٹبالر اشرف حکیمی میچ کے بعد ماں سے ملنے گیلری میں پہنچے جذباتی مناظرٗویڈیو وائرل ہوا

دوجہ: قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں اتوار کو مراقش اور بلجیم کے درمیان میچ کے بعد کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی ہے۔ یہ تصویر مراقش کے اسٹار ڈیفنڈر اشرف حکیمی کی ہے جس میں وہ اپنی ماں کا ماتھا چومتے نظر آرہے ہیں۔ایک اور تصویر میں ان کی والدہ بھی … Read more

اس بھارتی بلے باز نے ایک اوور میں سات چھکے لگائے ٗویڈیو دیکھیں

احمد آباد:28/نومبر(ایجنسیز) مہاراشٹر کے روتوراج گائیکواڑ پیر کو وجے ہزارے ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں اتر پردیش کے خلاف ایک اوور میں سات چھکے لگانے والے لسٹ اے کرکٹ کے پہلے بلے باز بن گئے۔گائیکواڑ نے یہ ریکارڈ شیوا سنگھ کے49ویں اوور میں حاصل کیا۔اس اوور کی پانچویں گیند نو بال ہونے کی وجہ سے … Read more

انڈیا کا ہم جنس پرست جوڑا نورا اور عدیلہ: ’ہم ابھی شادی شدہ نہیں لیکن ہم شادی کرنا چاہتی ہیں‘

’اب ہمیں آزادی مل گئی ہے، ہم اپنے خوابوں کے مطابق اب زندگی گزار سکتی ہیں۔‘عدیلہ نسرین اور فاطمہ نورا اس سال کے شروع میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے دونوں خواتین کو ان کے والدین کی طرف سے زبردستی علیحدہ کرنے کے بعد دوبارہ … Read more

فیفاورلڈکپ:سعودی ٹیم پولینڈ کے خلاف میچ میں جیت کا تسلسل برقرارنہ رکھ سکی

سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم قطر میں جاری فیفاورلڈکپ 2022 ٹورنامنٹ میں پولینڈ کے خلاف اپنے دوسرے میچ میں جیت کا تسلسل برقرار نہیں رکھ سکی ہے۔ سعودی عرب اور پولینڈ کے درمیان قطرکے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوا۔سعودی کھلاڑی ارجنٹائن کے خلاف میچ کی طرح بھرپورجارحانہ کھیل نہیں دکھا سکے اور اس … Read more

فٹبال کے تئیں دیوانگی پر کیرالہ کے عالم دین کا فرمان- ’اللہ کی عبادت کریں، میسی، رونالڈو اور نیمار کی نہیں!‘

کیرالہ میں فٹبال کے ستاروں کے تئیں دیوانگی اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ مسلم علماء کو یہ اپیل کرنا پڑ رہی ہے کہ اس طرح کا جنون مناسب نہیں ہے اور اسلام میں شخصیت پرستی شرک قرار دی گئی ہے۔ ’ایشیا نیٹ نیوز ڈاٹ کام‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق کیرالہ سے … Read more

سعودی عرب کے فٹ بال کھلاڑی مالا مال، مہنگی ترین کار کا تحفہ

قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دو بار کے فیفا ورلڈ کپ چیمپئن ارجنٹائن کے خلاف سعودی عرب کی جیت کو فٹبال کی دینا میں سب سے بڑے سرپرائز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگوں نے ارجنٹائن کی شکست کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا الٹ پھیر قرار دیا … Read more

کچھ فٹبال اسٹارز چہرے پر ماسک کیوں پہن رہے ہیں؟

یہ ایک سپر ہیرو ماسک کی طرح لگتا ہے جیسا کہ’دی انکریڈیبلز‘ میں پکسر استعمال کرتا ہے، لیکن یہ ماسک محض اتنی ہی سپر پاور دیتا ہے کہ بس آپ کھیل سکیں۔ جنوبی کوریا کی فٹ بال ٹیم کے کپتان اور سٹار اسٹرائیکر سون ہیونگ من، اس جمعرات کو قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ … Read more

فیفا ورلڈ کپ: دوربین میں شراب چھپا کرلانے والا شخص پکڑا گیا

دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میچ کے دوران دوربین میں شراب چھپا کر گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پکڑا گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گراؤنڈ کے داخلی راستے پر سکیورٹی اہلکار میچ دیکھنے کے لیے آئے میکسیکن … Read more

سعودی ولی عہد قومی ٹیم کی عالمی کپ میں ارجنٹائن کے خلاف جیت کا جشن مناتے ہوئے!

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی قومی فٹ بال ٹیم کی فتح کا جشن منایاہے۔ ان کے بھائی شہزادہ سعود نے انسٹاگرام پرمیچ کے اختتام کے بعد کی بعض تصاویر شیئرکی ہیں۔ان میں سعودی ولی عہد اپنی ٹیم کی شاندار … Read more

فٹ بال اسٹارز رونالڈو اور میسی کی شطرنج کھیلنے کے تصویر پران کے مداح حیران

عالمی فٹ بال اسٹارز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ایک تصویرجو 2022 کے ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک دن قبل لی گئی تھی سوشل میڈیا پران کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ زیادہ تر مداحوں نے اس تصویر کو پسند کیا جب کہ کچھ اسے ناراض بھی دکھائی دیے ہیں۔پرتگالی … Read more

فٹ بال عالمی کپ:ایکواڈورکی میزبان قطر کے خلاف افتتاحی میچ میں دوصفرسے جیت

فٹ بال عالمی کپ کے دوحہ کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں ایکواڈورکی ٹیم نے میزبان قطر کو دوگول سے شکست دے دی ہے اور قطر کی ٹیم کوئی گول نہیں کرسکی ہے۔ ایکواڈورکی طرف سے اینرویلنسیا نے کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں گول کیے تھے اور پھر میچ کے اختتام … Read more

اس پاکستانی گیندباز اپنی سوئنگ سے بلے بازوں کے ہوش اڑارہا ہے اور اب چھوٹا بھائی بھی آ گیاٗویڈیودیکھیں

نئی دہلی: حالیہ دنوں میں جن پاکستانی تیز گیند بازوں نے دنیا کے بلے بازوں کو اپنی تیز رفتار اور سوئنگ سے پریشان کیا ہے ان میں سے ایک 19 سالہ نسیم شاہ ہیں۔ اگرچہ وہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک بار بھی کوئی وکٹ حاصل نہیں کر پائے … Read more

شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈیکس کا آپریشن: ’اللہ آپ کو شفا عطا کرے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اپینڈکس کے آپریشن کے بعد اب بہتر محسوس رہے ہیں۔تاہم وہ اب انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔شاہین شاہ آفریدی نے اتوار کو اپنے آپریشن سے متعلق ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے … Read more

ویڈیو: آسٹریلیائی کھلاڑی کی حیران کُن فیلڈنگ

ایڈیلیڈ: آسٹریلوی کھلاڑی نے باؤنڈری لائن پر اچھل کر ناقابلِ یقین چھکا بچا کر سب کو حیران کر دیا۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں زبردست فیلڈنگ کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ آسٹریلوی فیلڈر آگر نے ہوا میں اچھل کر باؤنڈری سے پار جاتی گیند کو روک کر یقینی چھکا … Read more

حارث رؤف کی گیند پر ویراٹ کوہلی کا چھکا، ٹی20 کرکٹ کا بہترین شاٹ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور ہندوستان کے میچ میں عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی بلے باز ویراٹ کوہلی کے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی گیند پر مارے گئے چھکے کو ٹی20 کی تاریخ کا بہترین شاٹ قرار دے دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ … Read more

آئی پی ایل 2023:امان خان کیلئے شاردول ٹھاکور نظر انداز کر دیا گیا, شریاس ایر کے ساتھ ہے خاص تعلق

انڈین پریمیئر لیگ کے 2023 سیزن میں ایک بار پھر ٹیموں میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ آئی پی ایل 2023 کے لیے منی نیلامی ہونے جا رہی ہے اور 15 نومبر تمام فرنچائزز کے لیے اپنے برقرار اور جاری کردہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ اس نیلامی سے پہلے … Read more

بھارتی گیند باز محمد شامی کے طنز پر شاہد آفریدی ناراض

اسلام آباد:انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست ایک بار پھر انڈین اور پاکستانی شائقین کو آمنے سامنے لے آئی ہے اور کرکٹرز بھی اس معاملے میں کچھ پیچھے نہیں۔جب انڈیا سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف دس وکٹوں سے ہارا تو اس نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان … Read more

شیمپین شراب کی بوتلیں کھلنے سے پہلے ہی معین علی اور عادل رشید نے ٹرافی تقریب سے دور ہوکر مسلمانوں کے دل جیت لئے : ویڈیو وائرل

جوس بٹلر نے T20 ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی جیتنے کے بعد شیمپین کی تقریب کے دوران عادل راشد اور معین علی کی طرف ہٹنے کا اشارہ کیا۔ جوس بٹلر، پہلی بار کسی عالمی ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی قیادت کر رہے ہیں، پہلے ہی میدان میں اپنی ٹیم کی رہنمائی کرتے ہوئے اپنی مہارت دکھا … Read more

بین سٹوکس کی شاندار نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے. بین سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی حارث رؤف نے کپتان … Read more