بھارتی گیند باز سراج کی فیملی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچی ٗد ل کو چھولینے والی تصویر

حیدرآباد:(ایجنسیز)ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ہندوستانی ٹیم 12 رنز سے جیت گئی۔ سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہوا ہے جو یہ میچ دیکھنے آئے تھے۔اس دوران سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو … Read more

کوہلی جیسا کوئی نہیں: انڈین بیٹسمین کی زبردست اننگز کے پاکستانی مداح

آج کل انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی زبردست فارم میں ہیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے شروع ہونے والی ان کی شاندار فارم کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ سچن ٹنڈولکر ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 49 سینچریوں بنا کر سب سے زیادہ سینچریاں بنانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں جبکہ وراٹ … Read more

ریاض کے بلند ترین کنگڈم ٹاور میں رونالڈو کی رہائشگاہ کیسی ہے

فٹ بال سٹار رونالڈو اور اہل خانہ کی سعودی عرب منتقلی کے بعد دارالحکومت ریاض کے مرکز میں عالمی سٹار کی رہائش گاہ دنیا میں بہت سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ برطانوی اخبار "ڈیلی میل” ہوٹل کے اس سوٹ کی تصاویر منظر عام پر لے آیا ہے جس میں رونالڈو کے … Read more

براڈمین کا ریکارڈ توڑنے والے سرفراز خان کو ٹیم انڈیا میں جگہ نہیں، انسٹاگرام پر کیا ناراضگی کا اظہار

ممبئی: 14/جنوری(ایجنسی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا کے خلاف اگلے ماہ کھیلے جانے والی 4 میاچس کی بارڈر۔ گواسکر ٹسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں کیلئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیاہے۔ فروری کے مہینے میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان 4 میچوں کی ٹسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔سلکٹرس … Read more

وومنس آئی پی ایل: چنئی اور ممبئی سمیت 8 آئی پی ایل فرنچائزی خواتین کی ٹیم خریدنے کو تیار

بی سی سی آئی نے وومنس آئی پی ایل ٹیموں کے سلیکشن کی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ 25 جنوری کو پانچ ٹیموں کا اعلان ہونا ہے اور بورڈ نے اس کے لیے 10 شہروں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی پی ایل کی 10 میں سے 8 فرنچائزی … Read more

عمران ملک کا سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں دھماکہ، تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،شعیب اختر کو بھی پیچھے چھوڑ سکتے ہیں

جموں ایکسپریس عمران ملک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا عمران نے گوہاٹی کے میچ میں ٹیم انڈیا کی جانب سے 156 کلومیٹر (Fastest Delivery By Indian Pacer) سے گیند پھینک کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس سے قبل عمران نے 155 کی رفتار سے … Read more

پاکستان کی چھ وکٹوں سے جیت، رضوان 77 ناٹ آؤٹ

تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکتسان کو 256 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔پاکستان کی طرف سے محمد رضوان 77 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت … Read more

رونالڈو کا دوستانہ میچ میں میسی کے مدمقابل ہونے کا امکان

فٹ بال کے دو عظیم کھلاڑی کرسٹیانورونالڈو اورلیونل میسی سعودی دارالحکومت الریاض میں ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصراور الہلال کلب کے کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم سے آمنا سامنا ہوگا۔کرسٹیانورونالڈو نے حال ہی میں النصرکلب میں شمولیت … Read more

کیا سعودی عرب‘ رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کیلئے شرعی قانون بدلے گا!

ریاض: سعودی کلب النصر کا باضابطہ طورپر حصّہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرلڈ فرینڈ جارجینا روڈریگیز ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے اور شرعی قوانین کے نفاذ کی وجہ سے وہاں کسی بھی جوڑے کو شادی کے بغیر ایک ساتھ رہنے … Read more

فیفاکامیچوں کی نگرانی کے لیے سعودی عرب کی پہلی خاتون کا بہ طوربین الاقوامی ریفری تقرر

فٹ بال کی بین الاقوامی فیڈریشن تنظیم (فیفا) نے سعودی عرب کی انودالعسماری کابین الاقوامی ریفری کے طورپرتقررکیا ہے۔سعودی عرب کی خواتین کی پہلی قومی ٹیم کے آغاز کے ایک سال سے بھی کم عرصے کے بعد العسماری مملکت کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔ العسماری عالمی ادارے کی جانب سے اعلان کردہ بین … Read more

لیجنڈس لیگ کرکٹ: سابق ہندوستانی اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مقابلہ دیکھنے کو تیارہو جائیے

دوحہ،( قطر) میں فروری اور مارچ 2023 میں منعقد ہونے والے لیجنڈس لیگ کرکٹ کے نئے سیزن میں شاہد آفریدی، مصباح الحق، متھیا مرلی دھرن، رابن اتھپا، لینڈل سمنس اور ایس شری سنت کھیلتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ شری سنت نے ایک آفیشیل بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم نے دوسرے سیزن کا پوری طرح … Read more

ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے کیا ریٹائرمنٹ کا اعلان

حیدرآباد: ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے پیشہ ورانہ ٹینس کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وہ آئندہ ماہ دبئی ٹینس چیمپئن شپ میں کھیلیں گی اور یہ چیمپئن شپ ان کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا خیال رہے کہ دبئی ٹینس چیمپئن شپ 19 فروری … Read more

کرسٹیانورونالڈوکی النصرکلب میں شمولیت پر پُرجوش سعودی فٹ بال شائقین کا اظہارِفخر

سعودی فٹ بال شائقین نے فخر کے احساس کے ساتھ پرتگیزی کپتان کرسٹیانورونالڈو کو مملکت میں کھیلنے پراپنے جوش وخروش کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ اس مشہورکھلاڑی کوالریاض لانے کے اقدام سے دوسرے کھلاڑیوں کی آمدکے بھی دروازے کھل جائیں گے۔رونالڈو نے النصر فٹ بال کلب کی جانب سے … Read more

اسٹارکرسٹیانورونالڈوالنصرکلب میں شمولیت کے لیے الریاض روانہ

عالمی شہرت یافتہ فٹ بال اسٹاراور پرتگال کے کپتان کرسٹیانورونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچ رہے ہیں جہاں سعودی کلب النصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ منگل کو اپنی نئی ٹیم کے نیلے اور پیلے رنگ کی نمائش کریں گے۔ رونالڈو نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہیلودوستو، … Read more

شدید زخمی کرکٹر رشبھ پنت کو دہلی یا ممبئی شفٹ کرنے کی تیاری

دہرادون: ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت جمعہ کو دہلی سے روڑکی اپنے گھر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ وہ دہرادون کے میکس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعہ کو ان کے چہرے کی پلاسٹک سرجری ہوئی ہے۔ پنت کو ماتھے، دائیں کلائی، دائیں گھٹنے، ٹخنے اور انگوٹھے پر … Read more

قطر 2022 کو 21ویں صدی کا بہترین فیفا ورلڈ کپ قرار دیا گیا

حیران کن 78 فیصد ووٹوں کے ساتھ، قطر 2022 کو بی بی سی اسپورٹ پول میں اس صدی کے بہترین فیفا عالمی کپ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ 2002 عالمی کپ (جاپان/جنوبی کوریا) صرف 6 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آیا، اس کے بعد 2014 (برازیل) 5 فیصد 2006 (جرمنی) اور 2018 … Read more

ٹی 20 کے تعلق سے ویراٹ کوہلی کا بڑا اعلان

ممبئی :جلد ہی ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز ہونے والا ہے۔ لیکن اس سے ٹھیک پہلے ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی نے ’بریک‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20 … Read more

شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈکی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیرمین مقرر

لاہور: پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہد آفریدی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر اراکین میں عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم شامل … Read more

آئی پی ایل نیلامی: انگلینڈ کے آل راونڈسیم کرن بنے تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ٗپیسوں کی بارش

ممبئی :جیسی کہ امید کی جا رہی تھی، انگلینڈ کے آل راؤنڈر کھلاڑی سیم کرن نے آئی پی ایل نیلامی میں چھپڑ پھاڑ کمائی کی ہے۔ ان کے سر آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے مہنگے کھلاڑی کا سہرا بندھ گیا ہے، کیونکہ انھیں پنجاب کنگز نے 18.50 کروڑ روپے کی بڑی رقم … Read more

فیفا ورلڈ کپ فاتح لیونل میسی ’اصل‘ ٹرافی کے ساتھ ارجنٹائن واپس کیوں نہ آ سکے؟

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے لیے تمام تر جدوجہد کی ایک وجہ اس کی ٹرافی اٹھانا تھا جس کا خواب یقیناً ہر فٹبالر دیکھتا ہے۔ اس کا طلائی رنگ دیکھ کر ہر ٹیم کی آنکھیں چمک اُٹھتی ہے۔ میراڈونا اور زیدان کی طرح اپنے دور کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی … Read more

میسی 620 ملین ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین فٹ بال کھلاڑی

میسی کو اپنا کھویا ہوا خزانہ مل گیا، "ورلڈ کپ قطر 2022” میں ورلڈ کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے کے بعد سٹیڈیم میں تقریباً 20 سال تک جاری رہنے والے اپنے سفر میں میسی نے تقریباً تمام ممکنہ ٹائٹل حاصل کرلئے ہیں اور کئی ایسے ریکارڈز بھی توڑ ڈالے جن کا حصول اگلے کئی سالوں … Read more

بہار: دھونی کی تصویر کا استعمال کر کے 5 کروڑ سے زیادہ کی ٹھگی، 5 گرفتار

پٹنہ: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی تصویر کا استعمال کر کے 5 کروڑ روپے سے زائد کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے منگل کو بتایا کہ کچھ لوگوں نے قرض دینے کے نام … Read more

قطر نے میچ تو نہیں جیتا لیکن اپنے مہمانوں کا دل جیت لیا

تمام ہنگاموں اور منفی پروپیگنڈے کے باوجود قطر نے ایک مثالی فٹبال عالمی کپ کا انعقاد کر دکھایا۔ ناظرین بھی خوش اور کھیلنے والے کھلاڑی بھی انتظامات اور میزبانی کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے۔ رشوت، موسم، خواتین کے حقوق سے لے کر ایل جی بی ٹی کے مسائل پر قطر کے خلاف جو پروپیگنڈا … Read more

فرانس کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے خود صدر ایمانوئل میکرون میدان میں اترے ۔ویڈیو۔

ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے آغاز سے ہی ارجنٹائن کی ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ارجنٹائن کی برتری 2-0 تھی ۔ میسی نے 23ویں منٹ میں پنالٹی اور 36ویں منٹ میں اینجل ڈی ماریا نے گول کیا۔ جس کے بعد ایسا لگ رہا تھا کہ 79 منٹ تک 2-0 کی برتری حاصل … Read more

ارجنٹائن فٹ بال کا عالمی چیمپئن ، فرانس کو پینلٹی ککس پر4-2 سے شکست

ارجنٹائن نے فرانس کو شکست دے کر فیفا عالمی کپ جیت لیا ہے۔ارجنٹائن کی ٹیم نے پیلنٹی ککس پر فرانس کو دوکے مقابلے میں چارگول سے شکست دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فیفا عالمی کپ کا فائنل میچ مقررہ وقت میں دو ،دوگول سے برابررہا تھا اور اضافی وقت میں دونوں ٹیموں نے ایک … Read more

قطر: پانی کی قلت کا شکار ملک کیسے روزانہ ہر پچ کے لیے دس ہزار لیٹر پانی کی فراہمی یقینی بناتا ہے

جب ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان اتوار کو ورلڈ کپ فائنل کھیلا جائے گا تو لوسیل سٹیڈیم کی پِچ پر اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے اب تک 300 ٹن پانی استعمال ہو چکا ہوگا۔ قطر کے ناقابل رحم صحرائی آب و ہوا میں گھاس کے کھیل کی سطحوں کو قدیم حالت میں رکھنے کے لیے … Read more

فائنل کوئی بھی جیتے فٹبال ورلڈکپ مراقش کے نام رہے گا: امریکی اخبار

دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراقش کو 0-2 گول سے شکست ہوئی۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراقکش کو شکست دی تاہم مقابلے کے اختتام پر مراقشی ٹیم کے میدان پر سجدہ شکر ادا کرنے کی تصاویر … Read more

ارجنٹائن فیفا عالمی کپ کے فائنل میں؛کروشیا کو تین-صفر سے شکست

ارجنٹائن کی ٹیم قطر میں جاری فیفاعالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔اس نے منگل کی شب دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں کروشیا کو تین صفر سے شکست دی ہے۔ سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کی طرف سے جولین الواریز نے دو گول اور … Read more